عثمانیوں کی تعمیر کردہ مسجد عبادت کےلیے اس ماہ کھول دی جائے گی:

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں دولت عثمانیہ کی طرف سے 1915میں تعمیر کردہ بانگ اُتھیت جامع مسجد اس ماہ عبادت کےلیے کھل رہی ہے

305740
عثمانیوں کی تعمیر کردہ مسجد عبادت کےلیے اس ماہ کھول دی جائے گی:

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں دولت عثمانیہ کی طرف سے تعمیر کردہ بانگ اُتھیت جامع مسجد اس ماہ عبادت کےلیے کھل رہی ہے ۔
یہ مسجد سن 1915 میں تعمیر کی گئی تھی کہ جسے آج بھی مدرسے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔
عثمانی خلیفہ عبدالحمید دوئم کے دور میں اسلامی اتحاد پر مبنی سیاسی نظریے کے تحت ، تھائی مسلمانوں نے خلیفہ وقت سے ایک یادگار نشانی طلب کی جس پر عبدالحمید نے شاہ سیام کو سلطنت عثمانیہ کا علامتی نشان پیش کیا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں