لندن میں 20 وِیں ترک فلم فیسٹیویل کا آغاز

لندن میں 20 واں ترک فلم فیسٹیویل کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ترکی کے مشہور فلمسٹار اتا دیمر ایر کی فلم " تیز رفتارنیازی گل" سے فیسٹیویل کا افتتاح ہوا۔

266879
 لندن میں 20 وِیں ترک فلم فیسٹیویل کا آغاز


لندن میں 20 واں ترک فلم فیسٹیویل کا آغاز ہو گیا ہے ۔
ترکی کے مشہور فلمسٹار اتا دیمر ایر کی فلم " تیز رفتارنیازی گل" سے فیسٹیویل کا افتتاح ہوا۔ گالا میں اتا دیمر ایر ،دیمیت اقباع، شبنم بوز عوک لو ، لیونت علگن اور فلم کے ہدایت کار حاقان عائی گل شریک تھے ۔
اس فلم فیسٹیویل میں عائتاچ ارمان کو " تا حیات کامیابی" ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔لندن میں ترکی کے سفیر عبدالر حمنٰ بلگچ نے انھیں یہ ایوارڈ دیا ہے ۔ سیواس فلم کو جس کی ہدایتکاری کے فرائض قان مژدے گل نے ادا کیے ہیں گولڈن ونگز ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے ۔
لندن فلم فیسٹیویل کے دائرہ کار میں 17 مئی تک تین سنیما ہال میں 25 فلموں کی نمائش ہو گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں