29 اپریل عالمی یوم رقص کی تقریبات

عالمی یوم رقص کے موقع پر استنبول قادی گیوئے ثریا اوپیرا ہال میں تین شو کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

253460
29 اپریل عالمی یوم رقص  کی تقریبات


عالمی یوم رقص کے موقع پر استنبول قادی گیوئے ثریا اوپیرا ہال میں تین شو کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
استنبول سرکاری اوپیرا کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال 29 اپریل کو منائے جانے والے اس دن کی مناسبت سے 28۔29 اور 30 اپریل کو اوپیرا ،بیلے ڈانس اور ماڈرن ڈانس کے مشہور و معروف گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔
ڈانس شو اور دیگر سرگرمیوں کو ہال میں بلا ٹکٹ دیکھا جا سکے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں