ون استنبول انسٹا گرام مقابلہ
ون استنبول نامی انسٹاگرام مقابلہ شروع کر دیا گیا جس میں شریک افراد کی تصاویر www.howtoistanbul.com اور www.istanbuluseyret.com ویب سائٹس پر جاری کی جائیں گی
223710
ون استنبول نامی انسٹاگرام مقابلہ شروع کر دیا گیا ۔
اس مقا بلے کے مقصد استنبول کو عالمی سطح پر بہتر طریقے سے متعارف کروانا ہے ۔
یہ مقابلہ چار سہ ماہیوں پر مشتمل ہوگا جس میں استنبول کے مختلف رنگ نمایاں کیے جائیں گے۔
مقابلے میں شریک افراد کی تصاویرwww.howtoistanbul.com اور www.istanbuluseyret.com ویب سائٹس پر جاری کی جائیں گی ۔
متعللقہ خبریں

آج دنیا بھر میں 13 فروری ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
اس میدان میں ترکیہ کا بنیادی ترین ادارہ ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن یعنی ٹی آرٹی ہے