الوداع قایا خان

ترکی کے مایہ ناز گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار قایا خان 66 سال کی عمر میں وفات پا گئے

223637
الوداع قایا خان

ترکی کے مایہ ناز گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار قایا خان 66 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
قایا خان کافی عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے ۔
سن 1986 میں انہیں ایک مقابلہ موسیقی کے دوران ایک گیت "راتیں "سے مقبولیت ملی جنہوں نے بعد ازاں سن 1990 میں یورو ویژن مقابلہ موسیقی میں بھی ترکی کی نمائندگی کی تھی ۔
مرحوم کے گیتوں نے ترک پاپ موسیقی کو ایک نئی جدت اور نیا انداز بخشا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں