18 مارچ چناقلعے ظفر اور یوم شہدا کی مناسبت سے کارٹون مقابلہ

18 مارچ چناقلعے ظفر اور یوم شہدا کی مناسبت سے" جنگ اور امن" نام سے انٹر نیشل کارٹون مقابلہ منعقد کیا گیا ۔

256879
18 مارچ چناقلعے ظفر اور یوم شہدا کی مناسبت سے کارٹون مقابلہ

18 مارچ چناقلعے ظفر اور یوم شہدا کی مناسبت سے" جنگ اور امن" نام سے انٹر نیشل کارٹون مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلے میں 60 ممالک سے 1026 افراد نے حصہ لیا ۔ تمام کارٹون انتہائی عمدہ تھے اور جیوری کے لیے انتخاب کرنا مشکل ہو گیا تھا ۔آخر کار جیوری نے تین بہترین کارٹونوں کا انتخاب کیا ۔ پہلی پوزیشن پولینڈ کے کرائےز ٹوف گارزونڈزیل نے دوسری پوزیشن رومانیہ کی ڈورا ایکسنٹے نے اور تیسری پوزیشن بلغاریہ کی ایرن ماتوشکا نے حاصل کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں