میڈرڈ میں جدید آرٹ فیسٹویل

بین الاقوامی سطح پر اہمیت کے حامل آرٹ فیسٹویل " آرکو" 34 ویں بار اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں شروع ہوگیا ہے۔ اس فیسٹویل میں 33 ممالک سے 300 سے زائد شاہکاروں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ اس فیسٹویل میں ترک مصور احمد گنیش تیکن بھی حصہ لے رہے ہیں

238822
میڈرڈ میں جدید آرٹ فیسٹویل

میڈرڈ میں جدید آرٹ فیسٹویل ۔
بین الاقوامی سطح پر اہمیت کے حامل آرٹ فیسٹویل " آرکو" 34 ویں بار اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں شروع ہوگیا ہے۔
اس فیسٹویل میں 33 ممالک سے 300 سے زائد شاہکاروں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔
اس فیسٹویل میں ترک مصور احمد گنیش تیکن بھی حصہ لے رہے ہیں۔
مارل برو آرٹ گیلری میں پیش کیے جانے والے ایک شاہکار کو 53 ہزار 500 یورو میں فروخت کیا گیا ہے۔
آرکو فیسٹول میں امسال کولمبیا کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا گیا ہے جبکہ ترکی نے سن 2013 میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں