گرامی میوزک ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

ستاون ویں گرامی میوزک ایوارڈ لاس اینجلس میں منعقدہ شاندار تقریب میں اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

214957
گرامی میوزک ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

ستاون ویں گرامی میوزک ایوارڈ لاس اینجلس میں منعقدہ شاندار تقریب میں اپنے حقداروں تک پہنچ گئے ہیں۔
برطانوی فنکار سیم سمتھ چار مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈ حاصل کر کے تقریب پر چھائے رہے۔
بہترین سولو پرفارمنس کا ایوارڈ "ہیپی" نامی گیت کے ساتھ فیرل ولئیمز نے حاصل کیا۔
تقریب میں راک سے میٹال اور R&B سے RAP تک میوزک کی 83 مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔
تقریب میں ہارڈ راک گروپ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے مہمانوں کو گرما دیا۔
اس کے علاوہ میڈونا، کیٹی پیری، لیڈی گاگا اور پال میک کارٹنی سمیت متعدد معروف گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
صدر باراک اوباما نے بھی اپنے ویڈیو پیغام کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔
اپنے پیغام میں اوباما نے کنبے میں تشدد کے موضوع کی طرف توجہ مبذول کروائی اور فنکاروں سے اس اس بارے میں حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں