تاش قوپرو غار زائرین کےلیے کھول دیا گیا
مرسین کی تحصیل تارسوس میں سن 2007 کے دوران ایک سڑک کی تعمیر کے نتیجے میں منظرِ عام پر آنے والے تاش قوپرو غار کو زائرین کےلیے کھول دیا گیا ہے
162023
مرسین کی تحصیل تارسوس میں سن 2007 کے دوران ایک سڑک کی تعمیر کے نتیجے میں منظرِ عام پر آنے والے تاش قوپرو غار کو زائرین کےلیے کھول دیا گیا ہے۔
تارسوس بلدیہ کی طرف سے زیر تحفظ لیے جانے والے اس غار میں سفید ، مٹیالے ،زرد اور سرخ رنگ کی نوکیلی چٹانیں زائرین کےلیے توجہ کا باعث بنتی ہیں۔
متعللقہ خبریں

آج دنیا بھر میں 13 فروری ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
اس میدان میں ترکیہ کا بنیادی ترین ادارہ ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن یعنی ٹی آرٹی ہے