خان منکلی کی 5 صد سالہ برسی

کانفرس کا اہتمام ریشین فیڈریشن سے منسلک تاتارستان خود مختار جمہوریہ کی سائنس اکیڈمی کے انسٹیٹیوٹ آف ہسٹری کے ما تحت کریمیا سائنس سنٹر اور " لا ریچسے " کریمیا تاریخی عجائب گھر ک نے مشترکہ طور پر کیا

141978
خان منکلی کی 5 صد سالہ برسی

کریمیا کے خان منکلی کرائی کی 5 صد سالہ برسی کو منایا گیا۔
کریمیا میں منعقدہ " کریمیا کے تاریخی و ثقافتی ورثوں کے تحفظ اور جائزوں کے عمومی مسائل" کے زیر عنوان پہلی تیکنیکی کانفرس میں 60 ماہرین نے شرکت کی۔
کانفرس کا اہتمام ریشین فیڈریشن سے منسلک تاتارستان خود مختار جمہوریہ کی سائنس اکیڈمی کے انسٹیٹیوٹ آف ہسٹری کے ما تحت کریمیا سائنس سنٹر اور " لا ریچسے " کریمیا تاریخی عجائب گھر نے مشترکہ طور پر کیا۔
کانفرس میں کریمیا، روس اور یوکیرین سے تاریخ، آثارِ قدیمہ، علمِ فنون، سوشیالوجی، ثقافتی علوم اور ادب کے شعبوں کے تقریباً 60 ماہرین نے شرکت کی۔
اجلاس سے قبل کانفرس کے شرکاء نے نامور کریمیائی تاتار معلم اسماعیل گاسپرالی اور حاجی کرائی کے مقبروں پر حاضری دی۔
شرکاء نے 5 صد سالہ برسی کی مناسبت سے سن 2015 کو منکلی کرائی کا یادگار سال اعلان کیے جانے کا مطالبہ کیا۔




ٹیگز:

متعللقہ خبریں