کپادوکیا کا پر احتشام کیتھڈرل
سلیمہ کیتھڈرل کو شہنشاہت روم کے حملوں کا سامنا کرنے والے ابتدائی عیسائی طبقے کی طرف سے علاقے میں چٹانوں کو کاٹتے ہوئے بنائے گئے ہزار ہا گرجا گھروں میں سے ایک ہے
92002
کپادوکیا میں واقع سلیمہ کیتھڈرل میں زائرین کا رش لگا رہتا ہے۔
ضلع آکسرائے کی تحصیل گیوزیل یُرت کا یہ کیتھڈرل اپنی پر احتشام معماری کی بدولت لوگوں کی دلچسپی کا حامل ہے۔
اس قدیم عمارت کا ماضی 8 ویں صدی سے تعلق رکھتا ہے۔
سلیمہ کیتھڈرل کو شہنشاہت روم کے حملوں کا سامنا کرنے والے ابتدائی عیسائی طبقے کی طرف سے علاقے میں چٹانوں کو کاٹتے ہوئے بنائے گئے ہزار ہا گرجا گھروں میں سے ایک ہے۔
اور یہ پچی کاری اور نقش و نگاری کے اعلی کام کی بدولت دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا واحد کلیسہ ہے۔
سالانہ تین لاکھ سے زائد سیاح اس مقام کی زیارت کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا