امریکہ: بائڈن کی فلپائن اور جاپان کے حکمرانوں سے ملاقات
صدر جو بائڈن کی، صدر 'فرڈیننڈ مارکوس جے آر' اور وزیر اعظم 'ایشیبا شیگیرو' کے ساتھ ملاقات
2229813

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے فلپائن کے صدر 'فرڈیننڈ مارکوس جے آر' اور جاپان کے وزیر اعظم 'ایشیبا شیگیرو' کے ساتھ انڈو۔پیسیفک علاقے میں جاری تعاون سے متعلق بات چیت کی ہے۔
وائٹ ہاوس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق "بائڈن نے مارکوس جے آر اور ایشیبا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔
مذاکرات میں فریقین نے، سہ فریقی بحری سلامتی اور اقتصادی تعاون کے ساتھ ساتھ جنوبی بحیرہ چین میں چین کے 'خطرناک اور غیر قانونی روّیوں' پر غور کیا اور 'آزاد و کھُلے' انڈو۔پیسیفک کے دوام کے لئے ضروری ربط و ضبط جاری رکھنے کی اہمیت پر، اتفاق کیا ہے"۔
متعللقہ خبریں

اسیروں کا تبادلہ نہ کیا گیا توقیامت برپا ہوجائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ
ہفتے کی دوپہر 12 بجے تک تمام اسیروں کو رہا نہ کیا گیا تو قیامت برپا ہو جائیگی۔