امریکہ: بائڈن اور ان کی ٹیم شام کے حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے
صدر بائڈن اپنے علاقائی ساجھے داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں: سین ساوٹ
2218197
امریکہ کے صدر جو بائڈن اور ان کی ٹیم شام کے حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے۔
وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے ترجمان سین ساوٹ نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "بائڈن اور ان کی ٹیم شام کے 'غیر معمولی حالات' پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے اور صدر بائڈن اپنے علاقائی ساجھے داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں"۔
متعللقہ خبریں
اقوام متحدہ: اسرائیلی فوج، لبنان کی سرزمین سے نکل جائے
اسرائیلی فوج کو جنگ بندی کی مقررہ مدت کے دوران لبنان کی سرزمین سے نکل جانا چاہیے: انتونیو گٹرس
نائیجیریا: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ 77 افراد ہلاک
صوبہ نائجر میں ایک پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، حادثے میں 77 افراد ہلاک اور 25 زخمی