امریکی انتخابات، گوٹیرس کی ٹرمپ کو مبارکباد
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے امریکہ کے 47ویں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے درمیان تعلقات، بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہیں
2207657
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے امریکہ کے 47ویں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے درمیان تعلقات، بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہیں۔
انتونیو گوتیرس نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کے لیے ایک تحریری بیان جاری کیا۔
گوتیرس نے یہ بھی کہا کہ اقوام متحدہ امریکہ کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ دنیا کے درپیش بڑے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعمیری انداز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
گوتیرس نے کہا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے درمیان تعلقات بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہیں۔
متعللقہ خبریں
بشارالاسد کی ناکامی اس کے حل کے لیے آمادہ نہ ہونے کے باعث ہوئی ہے، امریکہ
امریکہ، شامیوں کی طرف سے انجام پانے والے جامع اور پرامن منتقلی کے عمل کی حمایت کرتا ہے