یوگنڈا: مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، 14 افراد ہلاک

سوڈانی مہاجرین کے کیمپ پر بجلی گرنے کے نتیجے میں 13 بچوں سمیت کُل 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

2206122
یوگنڈا: مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، 14 افراد ہلاک

یوگنڈا میں ایک مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 13 بچوں سمیت کُل 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یوگنڈا کے حکام نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "زیادہ تر جنوبی سوڈان سے آنے والے مہاجرین پر مشتمل  کیمپ 'پالبیک 'میں واقع کلیسا کی چھت پر آسمانی بجلی گری ہے"۔

"واقعے میں 13 بچوں سمیت کُل 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ہیں"۔



متعللقہ خبریں