نائیجیریا : آئل ٹینکر اور مسافر بس میں ہولناک تصادم ،48 افراد ہلاک

بی بی سی کی خبر کے مطابق، صوبائی ادارہ برائے انسداد آفات کا کہنا ہے کہ  اس تصادم کے بعد ایک زور دھماکہ ہوا جس کے دوران 48 افراد ہلاک ہو گئے

2185115
نائیجیریا : آئل ٹینکر اور مسافر بس میں ہولناک تصادم ،48 افراد ہلاک

نائیجریا کے صوبے نائجر میں ایک آئل ٹینکر ،مسافر بس اور مویشی لے جانے والے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بی بی سی کی خبر کے مطابق، صوبائی ادارہ برائے انسداد آفات کا کہنا ہے کہ  اس تصادم کے بعد ایک زور دھماکہ ہوا جس کے دوران 48 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس کا کہنا ہے کہ  ہلاک شدگان کے لیے اجتماعی آخری رسومات کا انتظام کیا گیا ہے ۔

تصادم کے بعدویڈیو مناظر میں  مکمل طور پر  جلی ہوئی دو گاڑیاں اور تلف مویشی  دکھائی دے رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں