شمالی فلپائن میں سمندری طوفان اور بادوباراں ،14 افراد ہلاک

فلپائن کو اپنی لپیٹ میں لینے والا "یاگی" سمندری طوفان  علاقے میں شدید بارشوں ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرانے کا سبب بنا جو  14 افراد کی جان لے گیا جبکہ بحری و فضائی آمدورفت بھی معطل ہو گئی ہے

2182682
شمالی فلپائن میں سمندری طوفان اور بادوباراں ،14 افراد ہلاک

شمالی فلپائن میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان کے بعد  مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

 فلپائن کو اپنی لپیٹ میں لینے والا "یاگی" سمندری طوفان  علاقے میں شدید بارشوں ،سیلاب اور مٹی کے تودے گرانے کا سبب بنا ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے بعد آنے والی تباہی  14 افراد کی جان لے گئی جبکہ بحری و فضائی آمدورفت بھی معطل ہو گئی ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  شمالی فلپائن  کے متعدد صوبوں میں سمندی طوفان کے بارے میں متنبہ کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں