کمالاہیرس ڈیموکریٹ پارٹی کی با ضابطہ صدارتی امیداوار قرار
شہر میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی نیشنل کانگریس میں مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے والی کمالا ہیرس باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار بن گئیں
2178124
امریکہ میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے الٹی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک پارٹی نے شکاگو میں ہونے والے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ان کی امیدوار موجودہ نائب صدر کمالا ہیرس ہیں۔
شہر میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی نیشنل کانگریس میں مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے والی کمالا ہیرس باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار بن گئیں۔
ہیرس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کانگریس سے پارٹی ممبران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
متعللقہ خبریں
زیمبیا: معدنی کان بیٹھ گئی، 10 کان کن ہلاک
ممبووا کے علاقے میں معدنی کان بیٹھ گئی، حادثے میں کم از کم 10 کان کن ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے ہیں