نائیجیریا، ریاست ترابا میں مسافر بس پر مسلح حملے میں 8 افراد جان بحق
نامعلوم مسلح افراد نے ریاست ترابا میں تاکم وکاری ہائی وے پر ایک مسافر بس پر مسلح حملہ کیا
2174808
نائیجیریا کی ریاست ترابا میں مسافر بس پر مسلح حملے میں 8 افراد جان بحق ہو گئے۔
نامعلوم مسلح افراد نے ریاست ترابا میں تاکم وکاری ہائی وے پر ایک مسافر بس پر مسلح حملہ کیا۔
حملے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نائیجیریا کے مختلف علاقے طویل عرصے سے مسلح گروہوں کے ساتھ ساتھ دہشت گرد تنظیموں بوکو حرام اور داعش کی مغربی افریقی شاخ ISWAP کے حملوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
آسٹریلیا: ہم، اسرائیلیوں کو ویزے نہیں دیں گے
ہم، فلسطینی زمین پر قابض اسرائیلیوں کو، آسٹریلیا کے سیاحتی ویزے نہیں دیں گے: وزیر خارجہ پینی وونگ