یوگنڈا میں مٹی کے تودے گر گئے،21افراد ہلاک

ملکی صلیب احمر کی ترجمان آئرین ناکا سیتا کا بتانا ہے کہ نو اگست سے جاری شدید بارشوں  سے کیتیزی نامی علاقے میں مٹی کے تودے گرے ہیں جہاں  امدادی کام جاری ہے

2174220
یوگنڈا میں مٹی کے تودے گر گئے،21افراد ہلاک

 یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے  تودے  گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 ملکی صلیب احمر کی ترجمان آئرین ناکا سیتا کا بتانا ہے کہ نو اگست سے جاری شدید بارشوں  سے کیتیزی نامی علاقے میں مٹی کے تودے گرے ہیں جہاں  امدادی کام جاری ہے ۔

 ترجمان نے  بتایا کہ ان واقعات میں 18 افراد ہلاک ہو گئے جن کی نعشیں بازیاب کر لی گئی ہیں  البتہ بارشوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں