انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھ گئی،11 مزدور ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے

2160416
انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھ گئی،11 مزدور ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔

خبرکے مطابق، جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ  سے یہ  حادثہ پیش آیا۔

بتایا گیا ہے کہ  کان میں 33 افراد کام کررہے تھے جن میں سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

حکام کا بتانا ہے کہ کان میں سے 5 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 17 افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ 

بتایا گیا ہے کہ  شدید بارشوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔



متعللقہ خبریں