امریکہ   کے وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن کیف میں

آسٹن نے کیف ٹرین اسٹیشن پر لی گئی اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے ۔

2066473
امریکہ   کے وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن  کیف میں

امریکہ   کے وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن سرکاری مذاکرات   کی غرض سے یوکرین کے دارالحکومت کیف  پہنچ گئے ہیں۔

آسٹن نے کیف ٹرین اسٹیشن پر لی گئی اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے ۔

آسٹن نے بتایا کہ وہ یوکرائنی انتظامیہ سے ملاقات کے لیے کیف گئے  ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میں آج یہاں ایک اہم پیغام دینے آیا ہوں: امریکہ روسی جارحیت کے خلاف آزادی کی لڑائی میں یوکرین کے ساتھ کھڑا  ہے اور  مستقبل میں بھی کھڑا رہے گا۔

روسی فوجیوں نے 24 فروری 2022 کو یوکرین میں جنگ شروع کی تھی ۔

متعللقہ خبریں