امریکی جوہری آبدوز مشرق وسطی پہنچ چکی ہے؛ سینٹ کام
امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے ایکس پر مشرق وسطی کے لیے روانہ کی گئی جوہری آبدوز سے متعلق پوسٹ جاری کی ہے
2060771
امریکہ کی اوہائیو جوہری آبدوز مشرق وسطی کے قریب پہنچ گئی ہے۔
امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے ایکس پر مشرق وسطی کے لیے روانہ کی گئی جوہری آبدوز سے متعلق پوسٹ جاری کی ہے۔
اس پوسٹ کے مطابق، پانچ نومبر کو اوہائیو قسم کی ہماری آبدوز سینٹ کام کی ہدایات پر علاقے میں پہنچ چکی ہے۔
امریکہ سات اکتوبر کے بعد سے اب تک دو طیارہ بردار بحری جہاز علاقے میں روانہ کر چکا ہے۔