چلی میں ویلاریکا آتش فشاں متحرک، الارم کا رنگ نارنجی کر دیا گیا
ملکی سروس برائے ارضیاتی علوم نے بتایا ہے کہ دارالحکومت سان تیاگو کے جنوب میں واقع آتش فشاں متحرک ہونےکے بعد الارام کا درجہ زرد رنگ سے نارنجی میں تبدیل کر دیا گیا ہے
2041971

چلی کے جنوب میں واقع ویلاریکا آتش فشاں متحرک ہونے کے بعد الارم کا درجہ نارنجی رنگ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
ملکی سروس برائے ارضیاتی علوم نے بتایا ہے کہ دارالحکومت سان تیاگو کے جنوب میں واقع آتش فشاں متحرک ہونےکے بعد الارام کا درجہ زرد رنگ سے نارنجی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
علاقے کے مکینوں کو محتاط رہنے کی تلقین بھی کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں

روس: ہم، حماس کے شکرگزار ہیں
روسی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر، ہم، فلسطین تحریکِ مزاحمت 'حماس' کا شکریہ ادا کرتے ہیں: ماریہ زاہرووا