سنگاپور میں نویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ

سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تھرمن شانموگرتنم، نیشنل ٹریڈ یونین کانگریس (این ٹی یو سی) کے ریونیو ڈائریکٹر ٹین کن لیان اور سنگاپور انویسٹمنٹ کارپوریشن (جی آئی سی) کے ڈائریکٹر این جی کوک سونگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

2031865
سنگاپور میں نویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ

سنگاپور میں عوام نے نویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالےہیں ۔

سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تھرمن شانموگرتنم، نیشنل ٹریڈ یونین کانگریس (این ٹی یو سی) کے ریونیو ڈائریکٹر ٹین کن لیان اور سنگاپور انویسٹمنٹ کارپوریشن (جی آئی سی) کے ڈائریکٹر این جی کوک سونگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

موجودہ صدر حلیمہ  یعقوب انتخابات میں امیدوار نہیں  ہیں۔

الیکشن جیتنے والا اگلے 6 سال تک سنگاپور کے نویں صدر کے طور پر فرائض سر انجام دے گا۔

سنگاپور میں پہلا صدارتی انتخاب 28 اگست 1993 کو ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں