امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی روس کی کریمیا کے خلاف پایسی کے مذمت

انٹونی بلنکن نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ روسی قابض حکام کی طرف سے کریمیا کے تاتاروں پر مسلسل ظلم و ستم  بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور حراستوں کی ایک نئی لہر بھی شامل ہے  کی شدید مذمت کرتا ہے

2030324
امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی  روس کی کریمیا کے خلاف پایسی کے مذمت

امریکہ  کے  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وہ کریمیا کے تاتاروں کے ساتھ روس کے رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انٹونی بلنکن نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ روسی قابض حکام کی طرف سے کریمیا کے تاتاروں پر مسلسل ظلم و ستم  بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور حراستوں کی ایک نئی لہر بھی شامل ہے  کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  روس کو کریمیا کے تاتاروں اور یوکرین پر اپنے قبضے کے بارے میں اپنا رویہ ختم کرنا چاہیے، بلنکن نے کریمیا میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔



متعللقہ خبریں