امریکہ جیسے ملک میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے تین ماہ سے طویل عرصہ درکار

کہ پاسپورٹ کی تجدید کے طریقہ کار کے لیے پراسیسنگ کا وقت 13 ہفتے، اور سپیڈی  درخواستوں کے لیے 7 تا 9 ہفتے درکار ہوں گے

2006832
امریکہ جیسے ملک میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے تین ماہ سے طویل عرصہ درکار

متحدہ امریکہ میں پاسپورٹ کے درخواست دہندگان کے لیے سفری دستاویز کے حصول کے لیے انتظار کی مدت 13 ہفتوں تک بڑھ گئی ہے۔

وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر یہ بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ کی تجدید کے طریقہ کار کے لیے پراسیسنگ کا وقت 13 ہفتے، اور سپیڈی  درخواستوں کے لیے 7 تا 9 ہفتے درکار ہوں گے۔

بتایا گیا ہے کہ ڈیلیوری کے عمل کو شامل کرنے سے  انتظار کی مدت مزید چند ہفتوں تک بڑھ  سکتی ہے۔

درخواستوں کی کثیر تعداد  کے بعد اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کے باوجودامریکی شہریوں کو انتظار کے طویل اوقات اور پاسپورٹ وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے اپنے تعطیلات کے منصوبے ملتوی یا منسوخ کرنا پڑے ہیں۔

درخواست  کے لیے گزشتہ برس ماہ اگست میں آن لائن  کی سہولت فراہم کرنے کے  بعد ماہ فروری تک 5 لاکھ درخواستیں موصول ہو ئی تھیں۔



متعللقہ خبریں