پاپاو نیو گینی میں 17 طالبات کو رہا کر دیا گیا
پاپوا نیو گینی کے بوساوی نامی علاقے میں مسلح افراد نے اغوا برائے تاوان کے لیے یرغمال بنائی گئی سترہ طالبات کو رہا کر دیا ہے
1998646
![پاپاو نیو گینی میں 17 طالبات کو رہا کر دیا گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7788/fb59/6a01/5ec4ec488d0b0.jpg?time=1737860521)
پاپوا نیو گینی کے بوساوی نامی علاقے میں مسلح افراد نے اغوا برائے تاوان کے لیے یرغمال بنائی گئی سترہ طالبات کو رہا کر دیا ہے۔
سدرن ہائِ لینڈز اور ہیلا نامی صوبوں کے علاقے بوساوی میں مسلح افراد نے سترہ طالبات کو رہا کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ ان طالبات کو گزشتہ ہفتے ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے والی پروازیں شروع](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cdb6/7bd5/50c1/6459e8c6d064a.jpg?time=1737860521)
امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے والی پروازیں شروع
فوجی طیارے پر سواری کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی تصوییں وائرل