پیرو میں، "ایل نینو اثر" کی وجہ سے 18 علاقوں میں ہنگامی  حالات  کا اعلان

نیشنل پریس میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ال نینو کے منفی اثرات کے پیش نظر 18  علاقوں میں 60 دنوں کے لیے ہنگامی  حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے

1997519
پیرو میں، "ایل نینو اثر" کی وجہ سے 18 علاقوں میں ہنگامی  حالات  کا اعلان

پیرو میں، "ایل نینو اثر" کی وجہ سے 18 علاقوں میں ہنگامی  حالات  کا اعلان  کردیا گیا ہے۔

نیشنل پریس میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ال نینو کے منفی اثرات کے پیش نظر 18  علاقوں میں 60 دنوں کے لیے ہنگامی  حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (COEN) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سال کے آخر تک شدید بارشوں کا امکان ہے، اس لیے خطرات کو کم کرنے کے لیے ہنگامی ایکشن پلان پر عمل کیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  جن علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔  Amazonas، Ancash، Arequipa، Ayacucho، Cajamarca، Huancavelica، Huanuco، Ica، Junin، La Libertad، Lambayeque، Lima، Moquegua، Pasco، Piura، San Martin، Tacna ۔

8 فروری کو پیرو میں تازہ ترین شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 40 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔



متعللقہ خبریں