میکسیکو میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم،26 افراد ہلاک
شمالی میکسیکو میں ایک ٹرک اور مسافربس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے
1986658

شمالی میکسیکو میں ایک ٹرک اور مسافربس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ تاماولیپاس صوبے میں پیش آیا جہاں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔
اس حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ہے۔
حادثے کی تفتیش جاری ہے۔