نائیجیریا، ٹریفک حادثے میں 18 افراد لقمہ اجل

سیمنٹ سے لدے ایک پک اپ ٹرک نے ابا-ابیہ ہائی وے پر مسافر بس کو ٹکر مار دی۔

1972236
نائیجیریا، ٹریفک حادثے میں 18 افراد لقمہ اجل

نائیجیریا کی ریاست اینوگو میں ٹریفک حادثے کے بعد لگنے والی آگ میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

انیگو ریاستی پولیس کے ترجمان ڈینیل Ndukwe کا کہنا ہے  کہ سیمنٹ سے لدے ایک پک اپ ٹرک نے ابا-ابیہ ہائی وے پر مسافر بس کو ٹکر مار دی۔حادثے کے بعد لگنے والی آگ  سے متاثر ہوتے ہوئے  18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ علاج معالجہ   جاری  زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ موجود ہے۔



متعللقہ خبریں