امریکہ: 2 فوجی ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

امریکہ کی ریاست کنٹکی میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

1967261
امریکہ: 2 فوجی ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

امریکہ کی ریاست کنٹکی میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ہیں۔

روزنامہ نیویارک ٹائمزکی بحوالہ فوجی ترجمان شائع کردہ خبر کے مطابق ریاست کنٹکی میں رات کے وقت جاری تربیتی کاروائیوں کے دوران امریکہ مسلح افواج کے 2 ہیلی کاپٹر   ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ہیں۔

ہیلی کاپٹروں کے عملے کی صورتحال کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں