میکسیکو۔ مسلح جتھوں کے درمیان تصادم، متعدد افراد ہلاک
علاقے سے 6 جلی ہوئی گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں
1941481

میکسیکو کے صوبے میکوچن میں جتھوں کے درمیان جھڑپ میں بھاری تعداد میں اموات کی اطلاع ملی ہے۔
ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق صوبے کے شہر توزانتلا میں رقیب جتھوں کے درمیان تصادم ہوا۔
کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس تصادم میں بھاری جانی نقصان ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
علاقے سے 6 جلی ہوئی گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔
سیکیورٹی فورسسز نے وسیع پیمانے کی کاروائی شروع کی ہے تو صوبے کا دفتر ِ اٹارنی جنرل تصادم کی تفتیش کر رہا ہے۔