مالی دو موٹر گاڑیوں کے ذریعے کیے گئے حملوں میں 9 افراد ہلاک

ملک کے وسطی علاقے میں واقع  مہاس قصبے  میں  دو گاڑیوں کو بیک وقت  دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا

1927684
مالی دو موٹر گاڑیوں کے ذریعے کیے گئے حملوں میں 9 افراد ہلاک

مشرقی افریقی ملک  صومالی میں بم   لادی دو موٹر گاڑیوں کے ذریعے کیے گئے حملوں میں 9 افراد ہلاک  ہوگئے۔

ملک کے وسطی علاقے میں واقع  مہاس قصبے  میں  دو گاڑیوں کو بیک وقت  دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

ان دھماکوں میں ابتدائی  معلومات کے مطابق 9 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں