آسٹریلیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار،قرنطینہ میں چلے گئے

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور ہمسائیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے

1914722
آسٹریلیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار،قرنطینہ میں چلے گئے

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

خبر کے مطابق، آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور ہمسائیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔

البانیس 12 تا13 دسمبر کو پاپوا نیو گینی کا دو روزہ دورہ بھی کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں