امریکہ: طیارہ بجلی کی تاروں پر گرگیا،علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
امریکی ریاست میری لینڈ میں گزشتہ رات ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس پر ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے
1911720

امریکی ریاست میری لینڈ میں گزشتہ رات ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس پر ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔
مونٹ گومری کاؤنٹی میں بلیک آؤٹ کی وجہ سے 90 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
حادثے میں پائلٹ اور مسافر طیارے میں پھنس گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ حادثہ ایک تجارتی علاقے کے قریب بارش کے دوران پیش آیا تاہم اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔۔
متعللقہ خبریں

پولیس کے تشدد سے موت کے منہ میں جانے والے ٹائر نکولس کے لیے احتجاجی مظاہرے
احتجاجی مظاہروں کے دوران متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا