نیٹو کے سیکرٹری جنرل ترکیہ کا دورہ کریں گے

یینز اسٹولٹن برگ  کا یہ دورہ   3 تا 5 نومبر کو سر انجام پائے گا

1901146
نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ترکیہ کا دورہ کریں گے

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

یینز اسٹولٹن برگ  کا یہ دورہ   3 تا 5 نومبر کو سر انجام پائے گا۔

دورے کے  دائرہ کار میں  کے اندر صدر رجب طیب ایردوان اسٹولٹن برگ کو شرف ملاقات  بخشیں  گے۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور وزیر قومی دفاع  حلوصی  آقار سے بھی ملاقات کریں گے۔نیٹو 



متعللقہ خبریں