جیورجیا میلونی اٹلی کی وزیراعظم منتخب،امریکی صدر کا تہنیتی پیغام

بائیڈن نےکہا کہ وہ نیٹو اور جی سیون  کے اتحادی رکن ملک،عالمی مسائل میں امریکہ کے حامی  اٹلی  کی وزیر اعظم سے امید کرتا ہوں  کہ وہ  روس کے خلاف پابندیوں،حقوق انسانی کے احترام میں معاونت اور اقتصادی ترقی کے قیام میں اپنی کوششیں صرف کریں  گی

1896416
جیورجیا میلونی اٹلی کی وزیراعظم منتخب،امریکی صدر کا تہنیتی پیغام

 امریکی صدر جو بائیڈن نے اطالوی وزیراعظم جیورجیا میلونی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے دو طرفہ تعاون میں فروغ کا عندیہ دیا ہے۔

 بائیڈن نے میلونی کو اٹلی کا نیا وزیراعظم بننے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا اور کہا کہ نیٹو اور جی سیون  کے اتحادی رکن ملک،عالمی مسائل میں امریکہ کے حامی  اٹلی  کی وزیر اعظم سے امید کرتا ہوں  کہ وہ  روس کے خلاف پابندیوں،حقوق انسانی کے احترام میں معاونت اور اقتصادی ترقی کے قیام میں اپنی کوششیں صرف کریں  گی ۔

 45 سالہ  جیورجیا میلونی  اٹلی کی پہہلی خاتون وزیراعظم ہیں جو کہ  سابقہ اطالوی آمر بینیتو موسولینی کے بعد اقتدار پر فائز دائیں باوز کی لیڈر ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں