ٹرمپ نے بعض سرکاری دستاویزات ٹوائلٹ میں بہا دیئے تھے،کتاب کا دعوی

صحافی میگی ہبرمین کی ٹرمپ سے متعلق  کنفیڈنس مین یعنی بااعتماد شخص نامی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے وقت وائٹ ہاوس کے ٹوئلٹس میں اکثر کاغذ پھنسنے کا مسئلہ پیدا ہوتا تھا جو کہ ٹرمپ بہایا کرتے تھے

1888490
ٹرمپ نے بعض سرکاری دستاویزات ٹوائلٹ میں بہا دیئے تھے،کتاب کا دعوی

 دعوی کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بعض سرکاری دستاویزات کو پھاڑ کر ٹوائلٹ میں بہایا تھا۔

 صحافی میگی ہبرمین کی ٹرمپ سے متعلق  کنفیڈنس مین یعنی بااعتماد شخص نامی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے وقت وائٹ ہاوس کے ٹوئلٹس میں اکثر کاغذ پھنسنے کا مسئلہ پیدا ہوتا تھا جو کہ ٹرمپ بہایا کرتے تھے۔

 یاد رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ پر اپنے صدارتی اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے بعض سرکاری دستاویزات کو ضائع کرنے کا الزام  تھا جس پر  فلوریڈا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر  ایف بی آئی نے چھاپہ مارتےہوئے  تفتیش بھی شروع کر دی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں