صومالیہ:الشباب کا اہم لیڈر مارا گیا

صومالی خبر ایجنسی SONNA  کےمطابق، جبہ نامی علاقے میں دو روز قبل حفاظتی قوتوں نے ایک آپریشن کیا جس میں الشباب کے بانیوں میں شامل  عبداللہ نادر عرف عبیدہ مارا گیا

1887645
صومالیہ:الشباب کا اہم لیڈر مارا گیا

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کا ایک اہم لیڈر عبداللہ نادر مارا گیا ہے۔

صومالی خبر ایجنسی SONNA  کےمطابق، جبہ نامی علاقے میں دو روز قبل حفاظتی قوتوں نے ایک آپریشن کیا جس میں الشباب کے بانیوں میں شامل  عبداللہ نادر عرف عبیدہ مارا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ اس لیڈر کی تلاش حفاظتی قوتوں کو کافی عرصے سے تھی حتی امریکہ نے اس کے سر کی قیمت 30 لاکھ ڈالر مقرر کر رکھی تھی ۔

صومالیہ الشباب تنظیم کے حملوں کا مسلسل شکار رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں