روس: غیر دوستانہ ممالک کے لئے روس کی زمین ممنوع قرار دے دی گئی

صدر ولادی میر پوتن نے حکومت کو، غیر دوستانہ ممالک  کی برّی رسل و رسائل کے لئے، روس کی زمین  ممنوع قرار دینے کی اجازت دے دی

1886342
روس: غیر دوستانہ ممالک کے لئے روس کی زمین ممنوع قرار دے دی گئی

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے حکومت کو، غیر دوستانہ ممالک  کی برّی رسل و رسائل کے لئے، روس کی زمین  ممنوع قرار دینے کی اجازت دے دی ہے۔

پوتن کے دستخط کردہ میمورینڈم کے مطابق روس حکومت کو ، برّی رسل و رسائل کے شعبے میں، غیر دوستانہ ممالک کے لئے روسی زمین ممنوع قرار دینے کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔

واضح رہے یورپی یونین ممالک، برّی رسل و رسائل کے لئے یورپی زمین کے استعمال کے شعبے میں، روس پر  متعدد پابندیاں عائد کر چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں