شمالی کوریا نے دو کروزمیزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

اے ایف پی  سے گفتگو کرتےہوئے جنوبی کوریائی امور دفاع کے ایک عہدےدار نے ان میزائلوں سے متعلق بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا  ان میزائلوں کی مسافت سے متعلق  تجزیات کا جائزہ  لے رہے ہیں

1868774
شمالی کوریا نے دو کروزمیزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

 شمالی کوریا نے آج  صبح دوکروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 جنوبی کوریائی امور دفاع کےمطابق، شمالی کوریا  نے ان  میزائلوں کو جنوبی پیونگ یان میں واقع اونشون سے داغا۔

 اے ایف پی  سے گفتگو کرتےہوئے جنوبی کوریائی امور دفاع کے ایک عہدےدار نے ان میزائلوں سے متعلق بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا  ان میزائلوں کی مسافت سے متعلق  تجزیات کا جائزہ  لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کئی ہفتوں بعد  پیانگ یانگ انتظامیہ نے  ان کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں