ریکارڈ سطح کی بارشوں نے جنوبی کوریا جیسے ملک کو بھی اپنی زد میں لے لیا

کم ازکم 9 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں

1865921
ریکارڈ سطح کی بارشوں نے جنوبی کوریا  جیسے ملک کو بھی اپنی زد میں لے لیا

جنوبی کوریائی  دارالحکومت سیول میں شدید بارشوں سے مکانات، سڑکیں اور میٹرو  نیٹ ورک زیر آب آ گیا ، جس کے باعث بعض افراد اپنے گھروں میں  پانی  گھسنے سے  ڈوب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 9 افراد ہلاک جبکہ 6 لا پتہ ہیں۔  مقامی  پریس کی خبروں کے مطابق  سیول میں ہونے والی بارشیں گزشتہ 115 سال کی شدید ترین بارشیں ہیں ،   حکام نے متاثرہ علاقوں میں مقیم    شہریوں سے ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے کی تلقین کی ہے۔



متعللقہ خبریں