نینسی پیلوسی کا جنوبی کوریا میں بفر زون کا دورہ
پیلوسی نے اپنے بیان میں اپنے اور ہمراہی وفد کےلیے بفر زون کے دورے کا انتظام کرنے پر جنوبی کوریائَی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے اتحادی ممالک کو مضبوط بنانے کی غرض سے ایک آزاد اور خود مختار ہند پیسیفک کا علاقہ نا گزیر بنانا ہوگا
1864167

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور ان کے وفد نے جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کی سرحد پر واقع بفر زون کا دورہ کیا ۔
پیلوسی نے اپنے بیان میں اپنے اور ہمراہی وفد کےلیے بفر زون کے دورے کا انتظام کرنے پر جنوبی کوریائَی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے اتحادی ممالک کو مضبوط بنانے کی غرض سے ایک آزاد اور خود مختار ہند پیسیفک کا علاقہ نا گزیر بنانا ہوگا۔
واضح رہے کہ یکم اگست کو سنگاپور سے ایشیائی ممالک کے دوروں کا اغاز کرنے والی پیلوسی ملائیشیا کے بعد تائیوان پہنچ گئی تھیں۔
متعللقہ خبریں

کیوبا: ٹینکر بیس پر دھماکے ایک شخص ہلاک 121 زخمی
ماتانزاس بندرگاہ پر ٹینکر بیس میں دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور121 زخمی ہو گئے