جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقیں

"پیسیفک ڈریگون" بالسٹک میزائل ڈھال مشقیں  14 اگست تک جاری رہیں  گی"

1862073
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقیں

جنوبی کوریا ، متحدہ امریکہ اور جاپان  "پیسیفک ڈریگون " نامی  جنگی مشقیں ریاست ہوائی  کے کھلے سمندر میں سرف انجام دیں گے۔

یونہاپ ایجنسی کی خبر کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے خلاف آج سے شروع ہونے والی مشق میں 8 جنگی جہاز اور 2 طیارے حصہ لیں گے۔ ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی ان جنگی مشقوں  میں امسال آسٹریلیا اور کینیڈا بھی حصہ لے رہے ہیں۔

"پیسیفک ڈریگون" بالسٹک میزائل ڈھال مشقیں  14 اگست تک جاری رہیں  گی۔

 



متعللقہ خبریں