نیٹو فوجیوں کی تعداد کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھایا جا سکتا ہے:اسٹولٹن برگ
اسٹولٹن برگ نے میڈریڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران کہا کہ نیٹو اتحادی فوجیوں کی تعداد کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے جن کی تعیناتی رکن مملک میں ہوسکتی ہے
1850071

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کے فوجیوں کی تعداد اگلے سال تک 3 لاکھ تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیاہے۔
اسٹولٹن برگ نے میڈریڈ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران کہا کہ نیٹو اتحادی فوجیوں کی تعداد کو 40 ہزار سے 3 لاکھ تک بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے جن کی تعیناتی رکن مملک میں ہوسکتی ہے،امید ہے کہ اس معاملے میں تیزی لائی جائے گی ۔
اسٹولٹن برگ نے امید ظاہر کی کہ رکن ممالک اس معاملے میں اپنے وعدوں کا پاس رکھیں گے ۔
متعللقہ خبریں

کیوبا: ٹینکر بیس پر دھماکے ایک شخص ہلاک 121 زخمی
ماتانزاس بندرگاہ پر ٹینکر بیس میں دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور121 زخمی ہو گئے