امریکہ یورپ میں اپنی فوجی استعداد بڑھائے گا:بائیڈن
صدربائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں ایک مستقل ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کے ساتھ ساتھ دو اضافی F-35 لڑاکا جیٹ سکواڈرن برطانیہ بھیجے گا جبکہ جرمنی اور اٹلی میں پہلے سے موجود ’’فضائی دفاع اور دیگر صلاحیتیوں‘‘ میں اضافہ کر دیا جائے گا
1849918

امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی سلامتی کی خاطر یورپ میں امریکی فوجی موجودگی کو بڑھا دیا جائے گا۔
صدربائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں ایک مستقل ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کے ساتھ ساتھ دو اضافی F-35 لڑاکا جیٹ سکواڈرن برطانیہ بھیجے گا جبکہ جرمنی اور اٹلی میں پہلے سے موجود فضائی دفاع اور دیگر صلاحیتیوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
دریں اثناء پولش صدر کے سلامتی کے مشیر نے ملک میں 5 ویں امریکی آرمی ہیڈکوارٹر کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
متعللقہ خبریں

کیوبا: ٹینکر بیس پر دھماکے ایک شخص ہلاک 121 زخمی
ماتانزاس بندرگاہ پر ٹینکر بیس میں دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور121 زخمی ہو گئے