کولمبیا میں جزوی طور پر منہدم ہونے والے اسٹیڈیم میں جانی نقصان

اسٹیڈیم کے  ایک حصے کے منہدم ہونے   کے نتیجے  میں  کم ازکم 4 افراد ہلاک  اور تقریباً 70 افراد زخمی ہو گئے

1848533
کولمبیا میں جزوی طور پر منہدم ہونے والے  اسٹیڈیم  میں جانی نقصان

مقامی  حکام  کا کہنا  ہے کہ کولمبیا  کے قصبے الا اسپینل  کے ایک  بل  فائٹنگ  ہونے والے اسٹیڈیم کے  ایک حصے کے منہدم ہونے   کے نتیجے  میں  کم ازکم 4 افراد ہلاک  اور تقریباً 70 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق   ملبے  تلے  پھنسے تمام تر افراد کو نکال لیا گیا ہے اور  اس سے قبل  لا پتہ ہونے  کی اطلاع  ملنے والے متعدد افراد  کو تلاش کر لیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں