امریکہ میں گن ریگولیشن ترمیم بل کو قانون کی ماہیت دے دی گئی

امریکی کانگریس نے 30 سالوں میں پہلی بار گن ریگولیشن کا قانون منظور کیا ہے

1848111
امریکہ میں گن ریگولیشن ترمیم بل کو قانون کی ماہیت دے دی گئی

متحدہ  امریکہ کے ایوان نمائندگان نے اسلحہ کے ضابطہ قانون کو قبول کر لیا جس پر دونوں فریقوں نے اتفاق کیا تھا ۔

گن ریگولیشن قانون، جس پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹک سینیٹرز نے اتفاق کیا تھا اور کل سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا تھا، آج ایوان نمائندگان کی جنرل اسمبلی نے منظور کر لیا۔

بل کو 234 "ہاں میں" اور 193 "نہیں میں" ووٹوں سے منظور کیا گیا۔

اس طرح کانگریس نے 30 سالوں میں پہلی بار گن ریگولیشن کا قانون منظور کیا ہے۔

 بل میں 18 سے 21 سال کی عمر کے بندوق خریداروں کے لیے مجرمانہ جانچ میں توسیع کا تصور  پیش کیا گیا  ہے، مسلسل  اسلحہ کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے لائسنس  کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں