امریکہ میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی

امریکہ میں جہاں حال ہی میں مسلح حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہیں اس بار ایک حملہ آور نے چرچ کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی  ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

1844668
امریکہ میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی

اطلاع  ملی ہے کہ  امریکی ریاست الاباما میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی  ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

امریکہ میں جہاں حال ہی میں مسلح حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہیں اس بار ایک حملہ آور نے چرچ کو نشانہ بنایا۔

ریاستی پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی  ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے اعلان کیا کہ حملہ آور کو تھوڑی ہی دیر میں پکڑ کر حراست میں لے لیا گیا۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں